سورہ نمل

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ طا، سین، یہ قرآن اور کتاب مبین کی آیات ہیں۔ ٢۔ مومنین کے لیے ہدایت و بشارت ہیں۔ ٣۔ جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔ ٤۔ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے یقیناً ان کے لیے ہم نے ان … سورہ نمل پڑھنا جاری رکھیں